أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

احتجاج اور احکام شریعت

درس
Separator

جمہوری ملکوں میں اپنی آواز حکومت تک پہنچانے کا ایک ذریعہ احتجاج بھی ہے۔ لیکن محض یہی ایک ذریعہ نہیں ہے۔ اور احتجاج کے لیے راستہ روکنا سرپھرے جمہوریوں کی روش ہے لیکن احتجاج کا محض یہی ایک طریقہ نہیں اور پھر ریلیاں اور جلوس نکالنا کہ جس سے راستے مسدود ہو جائیں شریعت کو قطعا پسند نہیں۔ احتجاج کریں ضرور کریں لیکن شرعی احکام کو بالائے طاق نہ رکھیں۔ احتجاج اپنی آواز پہنچانے کے لیے ہوتا ہے, بغاوت کرنے کے لیے نہیں۔





آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
متعلقہ لنکس
Separator
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 114
کل: 600
موجودہ ہفتہ: 714
ماہ رواں : 8611
امسال : 38741
آغاز سے: 41366
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 117
دروس : 54
المقالات : 2
الكتب : 0
فتاوى : 3
تفاسیر : 41
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 3
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :50533 ویں زائر ہیں
فی الحال 14حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :14
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator