حرمت شراب
پاکستانی اسمبلی میں ایک ہندو نے شراب نوشی پہ پابندی کا بل پیش کیا لیکن وہ پاس نہ ہوسکا۔ اس پس منظر میں دیا گیا خطبہ جمعہ جس میں کتاب وسنت کے محکم دلائل سے شراب کے حرام ہونے کو ثابت کیا گیا ہے۔