تصویر کی شرعی حیثیت
ویڈیو ہو یا ڈیجٹل تصاویر یا ہاتھ سے بنائی جانے والی تصویریں یا مجسمے اور مورتیاں یہ سب حرام تصویر سازی کے زمرے میں شامل ہیں۔ اس درس میں تصویر کے مسئلہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور آخر میں سوال و جواب کی نشست ہے جس میں مختلف اشکالات کے جواب دیے گئے ہیں