أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

احتجاج اور احکام شریعت

درس
Separator

جمہوری ملکوں میں اپنی آواز حکومت تک پہنچانے کا ایک ذریعہ احتجاج بھی ہے۔ لیکن محض یہی ایک ذریعہ نہیں ہے۔ اور احتجاج کے لیے راستہ روکنا سرپھرے جمہوریوں کی روش ہے لیکن احتجاج کا محض یہی ایک طریقہ نہیں اور پھر ریلیاں اور جلوس نکالنا کہ جس سے راستے مسدود ہو جائیں شریعت کو قطعا پسند نہیں۔ احتجاج کریں ضرور کریں لیکن شرعی احکام کو بالائے طاق نہ رکھیں۔ احتجاج اپنی آواز پہنچانے کے لیے ہوتا ہے, بغاوت کرنے کے لیے نہیں۔





آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
متعلقہ لنکس
Separator
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 365
کل: 413
موجودہ ہفتہ: 360
ماہ رواں : 7930
امسال : 25225
آغاز سے: 27843
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 95
دروس : 48
المقالات : 2
الكتب : 0
فتاوى : 3
دُرُوس : 25
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 3
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :46242 ویں زائر ہیں
فی الحال 20حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :20
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator