أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

مقالات

زائرین : 2260       مقالات : 43       موضوعات : 1
مقالات
Separator

مصارف زکاۃ

صدقہ اور زکات کے مستحق صرف وہ آٹھ افراد ہیں جنکا ذکر اللہ تعالى نے سورہ توبہ میں فرمایا ہے۔ اور انکے لیے بھی شرط یہ کہ وہ مؤمن وموحد ہوں، کسی کافر و مشرک کو صدقہ زکات یا عشر کا مال نہیں دیا جاسکتا

تاریخ اشاعت مؤرخہ7-09-1441ھ بمطابق: 30-04-2020ء | زائرین 312
مکمل مضمون پڑھیں

زیر ناف بال مونڈنے کی حد

غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لیے شریعت اسلامیہ نے ’’عانہ‘‘ کے الفاظ استعال کیے ہیں جسے اردو میں ’’پیڑو کی ہڈی‘‘ کہا جاتا ہے۔ اسی ہڈی پہ اگنے والوں بالوں کو بھی ’’عانہ‘‘ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ6-09-1441ھ بمطابق: 29-04-2020ء | زائرین 931
مکمل مضمون پڑھیں

حالت جنابت میں تلاوت کا حکم

حائضہ یا جنبی کو اللہ کا ذکر کرنے سے منع کرنے والی کوئی ''دلیل'' معرض استدلال میں موجود نہیں!، یاد رہے کہ قرآن مجید کی تلاوت بھی اللہ کے ذکر میں شامل ہے۔ منع کرنے کے لیے جن مرویات کا سہارا لیا جاتا ہے ان میں سے کوئی بھی ''دلیل'' بننے کے قابل نہیں! جبکہ حائضہ وجنبی کے ذکر کرنے اور قرآن پڑھنے کے جواز پر ''دلائل'' موجود ہیں۔ البتہ خاص ذکر یعنی نماز سے منع کے بے شمار دلائل موجود ہیں، اور نماز محل نزاع بھی نہیں۔ یاد رہے کہ حائضہ اور جنبی دونوں کا حکم ایک ہی ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ6-09-1441ھ بمطابق: 29-04-2020ء | زائرین 534
مکمل مضمون پڑھیں

افطاری کے مسائل

افطار کا وقت، طریقہ ، اور دعاء

تاریخ اشاعت مؤرخہ4-09-1441ھ بمطابق: 26-04-2020ء | زائرین 576
مکمل مضمون پڑھیں

سحری کے مسائل

سحری کی فرضیت، وقت، اور دیگر اہم مسائل

تاریخ اشاعت مؤرخہ3-09-1441ھ بمطابق: 26-04-2020ء | زائرین 547
مکمل مضمون پڑھیں

روزوں کا فدیہ

شروع اسلام میں اللہ سبحانہ وتعالى نے روزہ رکھنے یا فدیہ دینے کے درمیان اہل ایمان کو اختیار دیا تھا کہ جو چاہے روزہ رکھ لے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے بلکہ فدیہ دے دے۔ اور بیمار یا مسافر جو بیماری یا سفر کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتے اور فدیہ بھی نہیں دے سکتے انہیں بیماری یا سفر ختم ہونے کے بعد روزوں کی تعداد پوری کرنے کا حکم دیا۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ2-09-1441ھ بمطابق: 25-04-2020ء | زائرین 414
مکمل مضمون پڑھیں

استقبال رمضان اور رؤیت ہلال

اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ رمضان کا چان نظر آنے میں کوتاہی ہو جائے ۔ اور شعبان کے تیس دن مکمل کرکے رمضان کا آغاز کیا جائے لیکن رمضان المبارک کی ۲۸ تاریخ کو ہی چاند نظر آ جائے تو ایسی صورت میں اگلے دن عید منائی جائے گی اور اسکے بعد ایک روزہ کی قضائی دیں گے ۔ کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے چاند دیکھ کر عید منانے کا حکم دیا ہے

تاریخ اشاعت مؤرخہ1-09-1441ھ بمطابق: 24-04-2020ء | زائرین 298
مکمل مضمون پڑھیں

شب براءت شریعت کے آئینہ میں

ایک بدعت شبرات کے جشن کی بھی ہے ، اس میں بھی اللہ اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی نافرمانیاں بام عروج کو پہنچتی ہیں، جن کاموں سے شریعت نے منع کیا ہے ان کاموں کا ارتکاب کیا جاتا ہے اور جن کاموں کاحکم دیا ہے ان سے اعراض کیا جاتا ہے

تاریخ اشاعت مؤرخہ14-08-1441ھ بمطابق: 8-04-2020ء | زائرین 1182
مکمل مضمون پڑھیں

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

کرونا کے باعث گھر میں جمعہ قائم کرنے کے جواز پہ ہم نے لکھا تو ایک صاحب نے جھٹ سے کہہ دیا کہ جمعہ فوت ہونے پہ ظہر پڑھنے پہ اجماع ہے۔ اور اب خود ہی ایک ایسی عبارت نقل کردی جو انکے موقف کے تارپود بکھیرنے کے لیے کافی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں

تاریخ اشاعت مؤرخہ12-08-1441ھ بمطابق: 6-04-2020ء | زائرین 654
مکمل مضمون پڑھیں

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

میں نے ایک تحریر بعنوان ’’جوابِ آں غزل‘‘ لکھی جس میں اپنے ممدوح کی کی تلبیسات ومغالطات کے پول کھولے، اور آئینہ دکھایا کہ غلط رنگ کس نے دیا ہے۔ لیکن موصوف سیخ پا ہوگئے۔ یہ مضمون انہی کی کرم فرمائیوں پہ کارِ مزید ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ10-08-1441ھ بمطابق: 3-04-2020ء | زائرین 860
مکمل مضمون پڑھیں

تحریر اقلیدس

علم فلسفہ کی ایک قسم حکمت نظریہ کی شاخ ریاضیات پہ لکھی گئی صدیوں پرانی مایہ ناز کتاب تحریر اقلیدس

تاریخ اشاعت مؤرخہ9-08-1441ھ بمطابق: 3-04-2020ء | زائرین 302
مکمل مضمون پڑھیں

یونانی فکر و فلسفہ کے اصول و اثرات

مجلس التحقیق العلمی کے زیر اہتمام علمائے اہل الحدیث کے اجلاس میں پیش کیا گیا مختصر مقالہ

تاریخ اشاعت مؤرخہ7-08-1441ھ بمطابق: 1-04-2020ء | زائرین 786
مکمل مضمون پڑھیں

میت کی طرف سے رمضان کے روزوں کی قضاء

میت کے فرض روزے رہتے ہوں خواہ وہ رمضان المبارک کے ہوں نذر کے ہوں یا کفارہ کے میت کے اولیاء اسکی طرف سے روزے ہی رکھیں گے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ6-08-1441ھ بمطابق: 30-03-2020ء | زائرین 648
مکمل مضمون پڑھیں

جوابِ آں غزل

کرونا کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں جمعہ پڑھنے سے متعلق ہمارےمضمون پہ بعض الناس کی طرف سےچند سطحی قسم کے اعتراضات کیے گئے ہیں ہم بفضلہ تعالى انہی کے الفاظ کو من وعن نقل کرکے ان شبہات کا جواب پیش کریں گے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ4-08-1441ھ بمطابق: 29-03-2020ء | زائرین 634
مکمل مضمون پڑھیں

تقلیدی سلفی چوں چوں کا مربہ

کچھ لوگ اپنے آپ کو سلفی بلکہ سپر سلفی کہتے ہیں بلکہ سلفیت کا ٹھیکہ دار اور دربان بھی خود کو سمجھتے ہیں جسے چاہیں سلفیت میں داخل کر دیں اور جسے چاہیں سلفیت سے خارج کر دیں۔ ہم انہیں تقلیدی سلفی اور فتنہء تبدیع و تجریح میں مبتلا کرار دیتے ہیں۔ اس مضمون میں انہی کے کچھ تناقضات کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ4-08-1441ھ بمطابق: 29-03-2020ء | زائرین 431
مکمل مضمون پڑھیں

فہم سلف اور منہج سلف

کتاب وسنت کو منہج نبوی یا منہج سلف کے مطابق سمجھنے کا درس شروع اسلام سے ہی جاری ہے۔ لیکن متأخرین نے لفظ منہج کی جگہ لفظ فہم بولنا شروع کر دیا جسکے نتیجہ میں عصر حاضر کے وہ لوگ جنہیں اسکا علم نہیں تھا وہ لفظ فہم کے مدلول پہ ہی اڑ گئے اور یوں ایک تقلیدی منہج کی دعوت شروع ہوئی۔ اور پھر فہم سلف کی حجیت کی بحثوں کا آغاز ہوا۔ اسی معمہ کے حل کے لیے یہ چند سطور رقم کی ہیں۔ جنہیں بغور پڑھنے سے امید ہے کہ یہ مخمصہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ4-08-1441ھ بمطابق: 29-03-2020ء | زائرین 436
مکمل مضمون پڑھیں

میت کو جلانا

مرنے کے بعد بھی شریعت نے انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی۔ اسی طرح اگر کوئی میت کو جلاتا ہے تو وہ اسی اصول کے تحت زندہ کو جلانے کے برابر جرم کرنے کا مرتکب ٹھہرتا ہے۔ لہذا کسی طور پر بھی کسی بھی میت کو جلانے کا تصور اسلام میں نہیں پایا جاتا ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ3-08-1441ھ بمطابق: 28-03-2020ء | زائرین 1184
مکمل مضمون پڑھیں

کورونا کے باعث گھروں میں باجماعت نماز

مسلمان مرد پہ مسجد جانا اور باجماعت نماز ادا کرنا فرض ہے۔ البتہ جب مسجد جانا ناممکن ہو جائے تو وہ گھر پہ نماز ادا کرسکتا ہے۔ گھر میں اگر ممکن ہو تو فرض نماز اپنے اہل خانہ کے ساتھ با جماعت ادا کرے۔ کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے نوافل کی جماعت گھر میں ثابت ہے، کہ جنہیں باجماعت ادا کرنا فرض نہیں ہے، تو فرض نماز جسکی جماعت بھی فرض ہے، اسکی جماعت گھر میں کروانا بطریق اَولى درست ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ3-08-1441ھ بمطابق: 28-03-2020ء | زائرین 716
مکمل مضمون پڑھیں

کورونا کے باعث گھر میں جمعہ

موجودہ حالات میں کورونا کی وجہ سے دنیا لاک ڈاؤن ہوتی جا رہی ہے، اور مساجد جانے سے بھی اہل ایمان کو روک دیا گیا ہے، تو ایسے میں انکے لیے جمعہ اپنے گھر ادا کرلینا بالکل جائز و درست عمل ہے۔ تاہم جو رخصت پہ عمل کرتے ہوئے گھر میں ظہر کی نماز ادا کر لے تو وہ بھی درست ہے، کیونکہ خوف ومرض کا عذر اسکے پاس موجود ہے، اور وہ لاچار بھی ہےکہ مسجد جانا نہ جانا اسکے اختیار میں نہیں رہا۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ2-08-1441ھ بمطابق: 27-03-2020ء | زائرین 1311
مکمل مضمون پڑھیں

کرونا کے مریض کو غسل دینا

کورونا وائرس (COVID-19) کا مریض اگرچہ ایسی بیماری کا شکار ہوتا ہے جو بہت تیزی سے ایک جسم سے دوسرے جسم تک ہلکے سے مس سے ہی منتقل ہو جاتی ہے۔ لیکن اسکے باوجود حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اسکا علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح اگر ایسا مریض فوت ہو جائےتو اسے مکمل محتاط رہتے ہوئے ، احتیاطی تدابیر اختیار کرکے غسل دیا جائے گا۔ کیونکہ جس میت کا حق ہے کہ اسے غسل دیا جائے ، اگر اسے بناء غسل دفنا دیا جائے تو ایسا کرنے والے ایک فریضہ کو ترک کرنے کی وجہ سے شریعت کے مجرم قرار پاتے ہیں۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ1-08-1441ھ بمطابق: 26-03-2020ء | زائرین 946
مکمل مضمون پڑھیں
[ 1 ] [ 2 ] [ آئندہ ]
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 41
کل: 2762
موجودہ ہفتہ: 6094
ماہ رواں : 14397
امسال : 270918
آغاز سے: 437102
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 460
دروس : 316
مقالات : 41
الكتب : 0
فتاوى : 6
تفاسیر : 80
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 1
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :195887 ویں زائر ہیں
فی الحال 12حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :12
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator