أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

مقالات نماز

زائرین : 134       مقالات : 13       موضوعات : 0
مقالات
Separator

مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

تسمیع و تحمید امام و مأموم و منفرد تینوں کے لیے لازمی و ضروری ہے اور دونوں میں سے کسی بھی چیز کا ترک تینوں کی نماز میں کمی پیدا کردیتا ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ13-09-1441ھ بمطابق: 5-05-2020ء | زائرین 643
مکمل مضمون پڑھیں

نمازوں کی رکعات

نماز پنجگانہ کے فرائض اور رواتب (سنن و نوافل) کی تعداد

تاریخ اشاعت مؤرخہ11-09-1441ھ بمطابق: 4-05-2020ء | زائرین 497
مکمل مضمون پڑھیں

سجدہ سہو کے مسائل

جب نماز میں انسان کو شک ہو کہ اس نے رکعتیں کم یا زیادہ پڑھ لی ہیں , یا درمیانہ تشہد بھول جائے تو ایسی صورت میں سلام سے قبل یا بعد میں دو سجدے کیے جاتے ہیں جنہیں سجدہ سہو کہا جاتا ہے ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ10-09-1441ھ بمطابق: 3-05-2020ء | زائرین 405
مکمل مضمون پڑھیں

تشہد میں بازو کا مقام

تشہد درمیانہ ہو یا آخری دونوں بازو اپنی دونوں رانوں پہ رکھیں۔ یہی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ9-09-1441ھ بمطابق: 2-05-2020ء | زائرین 347
مکمل مضمون پڑھیں

پہلے تشہد میں درود اور دعاء کا حکم

پہلے اور دوسرے دونوں قعدوں میں تشہد کے بعد درود پڑھنا اور دعاء مانگنا فرض ہے۔ کیونکہ شریعت اسلامیہ نے اسکا حکم دیا ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ9-09-1441ھ بمطابق: 2-05-2020ء | زائرین 469
مکمل مضمون پڑھیں

نماز اور ہم

بندہ نماز کی رکعتیں ساری پڑھ کر چلا جاتاہے لیکن اس کو نماز پڑھنے کا ثواب صرف دسواں حصہ یا نواں حصہ یا آٹھواں حصہ یا ساتواں حصہ یا چھٹا، پانچواں، چوتھا، تیسرا یا آدھا حصہ ملتا ہے ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ8-09-1441ھ بمطابق: 1-05-2020ء | زائرین 452
مکمل مضمون پڑھیں

سترہ کے احکام

سترے کے بارہ میں لوگ افراط یاتفریط کا شکار ہیں یعنی کچھ تو سترہ کو فرض و واجب قرار دیکر بغیرسترہ پڑھی جانیوالی نماز کے بطلان کے قائلین ہیں جبکہ دیگر سترہ کی عدم فرضیت کا اعتقاد رکھنے کی بناءپر سترہ کو اہمیت دینے سے قاصرہیں جسکے نتیجہ میں انکی اکثر نمازیں سترہ کے بغیر ہی ادا ہوتی ہیں جو کہ خلاف سنت ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ7-09-1441ھ بمطابق: 30-04-2020ء | زائرین 356
مکمل مضمون پڑھیں

قیام اللیل کے فضائل ومسائل

نماز تراویح کی رکعات، فضیلت، اور وجہ تسمیہ

تاریخ اشاعت مؤرخہ5-09-1441ھ بمطابق: 28-04-2020ء | زائرین 230
مکمل مضمون پڑھیں

ہر رات لیلۃ القدر کی چار رکعتوں کے برابر ثواب کمائیے

لیلۃ القدر ایک ہزار ماہ سے بھی بہتر ہے۔ لوگ اسے پانے کے لیے رمضان کے آخرے عشرہ کی طاق راتوں میں جاگتے اور قیام وتلاوت ودعاء و ذکر میں مشغول رہتے ہیں۔ لیکن ایک عمل ایسا ہے کہ جسے سرانجام دینے سے ہر رات لیلۃ القدر میں وہ عمل کرنے کے برابر ثواب ملتا ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ4-09-1441ھ بمطابق: 27-04-2020ء | زائرین 575
مکمل مضمون پڑھیں

قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز پڑھنا

1- نماز میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا حکم دیا ہے جبکہ مصحف کو دوران نمازتھامنے والا سارے قیام میں اس حکم کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ 2- دوران نماز التفات منع ہے جبکہ مصحف سے مسلسل دیکھ کر سماع یا قراءت کرنیوالا سارے یا اکثر قیام میں اس حکم کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ 3- اللہ تعالى نے صرف اور صرف وحی ہی کی اتباع کا حکم دیا ہے اور دیگر اولیاء کی اتباع سے منع فرمایا ہے ۔ جبکہ مجوزین کے پاس وحی الہی سے کوئی دلیل موجود نہیں ہے ، اور غیر وحی عدم حجت ہونے کی بناء پر ناقابل استدلال ہے ۔ 4- صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین وتابعین عظام رحمہم اللہ کے درمیان بھی اس مسئلہ پر دو آراء ہیں لہذا حکم الہی : فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلاً [النساء : 59] کی رو سے اس مسئلہ کو عدالت نبوی میں ہی پیش کیا جائے گا تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ یہ دنوں عمل عصر نبوی ﷺ میں موجود نہ تھے بلکہ محدث ہونے کی بناء پر اور حکم نبوی وضع الیدین اور عدم التفات کے خلاف ہونے کی بناء پر مردود ہیں ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ2-09-1441ھ بمطابق: 25-04-2020ء | زائرین 562
مکمل مضمون پڑھیں

رفع الیدین کب کیا جائے

تکبیر تحریمہ ، رکوع جاتے ہوئے ، رکوع سے اُٹھتے ہوئے دوسری رکعت سے اُٹھ کر، تکبیرات جنازہ وعیدین پر رفع الیدین کرنا رسول اللہﷺ سے مأثور ومنقول ہے اور اس کے علاوہ اورکسی موقع پر رفع الیدین کرنا خلاف سنت ہے۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ2-09-1441ھ بمطابق: 25-04-2020ء | زائرین 306
مکمل مضمون پڑھیں

تین رکعت وتر پڑھنے کا طریقہ

تین رکعت وتر ایک سلام سے ادا کرنا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ تفصیل کے لیے مکمل مضمون پڑھیے

تاریخ اشاعت مؤرخہ1-09-1441ھ بمطابق: 24-04-2020ء | زائرین 343
مکمل مضمون پڑھیں

نماز توبہ

کبھی بھی کم از کم دو رکعت نماز خواہ نفل ہویا فرض ادا کرنے کے بعد اللہ تعالى سے اپنے گناہ کی معافی مانگ لی جائے۔ بہتر ہے کہ یہ عمل نفل نماز کے بعد تنہائی میں کیا جائے۔ البتہ فرض کے بعد بھی ہو سکتا ہے ۔

تاریخ اشاعت مؤرخہ3-08-1441ھ بمطابق: 28-03-2020ء | زائرین 702
مکمل مضمون پڑھیں
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 128
کل: 2762
موجودہ ہفتہ: 6179
ماہ رواں : 14484
امسال : 271003
آغاز سے: 437190
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 460
دروس : 316
مقالات : 41
الكتب : 0
فتاوى : 6
تفاسیر : 80
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 1
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :195892 ویں زائر ہیں
فی الحال 19حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :19
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator