أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

غلبہ اسلام کا نبوی منہج

درس
Separator

عالم اسلام میں ابھرنے والی ہر تنظیم , ہر تحریک اور ہر جماعت غلبہ اسلام کا نعرہ لے کر اٹھتی ہے , اور خلافت وامارت کو اپنی منزل قرار دیتی ہے ۔ خلافت کے چھن جانے کے بعد سے اب تک مسلمان غلبہ اسلام کی بہاروں کو ترستے نظر آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں سے بھی یہ نعرہ ابھرتا ہے شباب ملت اسلامیہ کا اک سیل رواں اس جانب بڑھتا چلا جاتا ہے ۔ لیکن اک عرصہ ہوا کہ ان تمام تر نعروں کے باوجود تا حال نہ تو اسلام کو صحیح طور پہ غلبہ مل سکا , نہ ہی خلافت قائم ہوسکی , اور نہ ہی مسلمانوں پر ٹوٹنے والے جبر وتشدد اور جور جفا کے پہاڑ کم ہوئے ۔ اسکا اصل سبب منہج کی خرابی ہے یا منہج پر صبر واستقامت کی کمی ہے ۔ اس درس میں غلبہ اسلام کے اس طریقہ کار کو واضح کیا گیا ہے جو اللہ تعالى نے قرآن مجید فرقان حمید میں مقرر فرمایا ہے ۔ اور جس پر چل کر اولین مسلمانوں نے اسلام کو غالب کیا تھا ۔





پڑھیں

آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس
Separator
عید کا لباس - خطبات عید
عیدیں صرف دو - خطبات عید
نماز عید کا وقت - خطبات عید
متعلقہ لنکس
Separator
درس گزشتہ
دروس متشابہہ درس آئندہ
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 697
کل: 2239
موجودہ ہفتہ: 12961
ماہ رواں : 69133
امسال : 134851
آغاز سے: 300669
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 459
دروس : 316
مقالات : 41
الكتب : 0
فتاوى : 5
تفاسیر : 80
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 1
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :123494 ویں زائر ہیں
فی الحال 57حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :57
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator