أبو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

اطاعت کے درجات

درس
Separator

اللہ اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی غیر مشروط اطاعت اہل اسلام پہ فرض ہے۔ اور اللہ اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت یعنی اتباع کتاب وسنت وحی الہی کی اتباع ہے۔ وحی الہی کے سوا اور کسی چیز کی اتباع یا اللہ اور اسکے رسول صلى ا للہ علیہ وسلم کے سوا کسی بھی ہستی کی اطاعت غیر مشروط نہیں ہے۔ بلکہ سب کی اطاعت اللہ اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے مشروط ہے۔ اور پھر اسی طرح ولاۃ امور کی اطاعت بھی مختلف درجات رکھتی ہے۔ اس درس میں اطاعت کے انہی درجات کو واضح کیا گیا ہے۔ کہ سب سے زیاہ اہم اطاعت کس کی ہے ا ور اسکے بعد کس کی؟





پڑھیں

آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس
Separator
عید کا لباس - خطبات عید
عیدیں صرف دو - خطبات عید
نماز عید کا وقت - خطبات عید
زیارات
Separator
اَعداد و شمار
آج: 666
کل: 405
موجودہ ہفتہ: 1070
ماہ رواں : 9370
امسال : 265894
آغاز سے: 432070
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار
Separator
کل مواد : 459
دروس : 316
مقالات : 41
الكتب : 0
فتاوى : 5
تفاسیر : 80
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 1
آراء : 1
حاضرین
Separator
آپ :191797 ویں زائر ہیں
فی الحال 13حاضرین ہیں
اراکین :0 مہمان :13
حاضرین کی تفصیل
ویب سائیٹ میں تلاش کریں
Separator