وحی کی اتباع کا وجوب
درس

وحی کی اتباع کا وجوب
اللہ تعالى نے انسانی جسم مٹی سے بنایا ہے اور اسکی غذا بھی مٹی سے ہی پیدا فرمائی ہے جو اسکی بقاء کے لیے ضروری ہے اسی طرح انسانی روح اللہ نے اپنی طرف سے پھونکی ہے اور اسکی بقاء کے لیے غذاء یعنی احکامات بھی اپنی طرف سے نازل فرمائے ہیں جنہیں وحی الہی کہا جاتا ہے۔ انسان کی روحانیت اور اسکی اخروی نجات کے لیے اس وحی کی اتباع کرنا لازم و ضروری ہے۔ 36 منٹ کے اس درس میں وحی الہی کی پیروی کے فرض ہونے پر دلائل دیے گئے ہیں۔
پڑھیں
آڈیو دوسروں تک پہنچائیں
تازہ ترین دروس

متعلقہ لنکس

درس گزشتہ | دروس متشابہہ | درس آئندہ |
زیارات


آج: 177
کل: 1782
موجودہ ہفتہ: 13327
ماہ رواں : 7750
امسال : 128063
آغاز سے: 746820
آغاز کی تاریخ: 12-10-2011
اعداد وشمار

کل مواد : 460
دروس : 316
مقالات : 41
الكتب : 0
فتاوى : 6
تفاسیر : 80
شمارہ جات : 0
اسباق : 17
تعلیقات : 1
آراء : 1
حاضرین

ویب سائیٹ میں تلاش کریں
