محمد رفیق طاہر

جاز کیش پہ ملنے والے منٹ سود ہیں؟

فتوى
جاز کیش پہ ملنے والے منٹ سود ہیں؟
1768 زائر
مؤرخہ19-02-1440ھ بمطابق: 29-10-2018ء
غير معروف
محمد رفیق طاہر
السؤال كامل
جاز " کیش آفر دیتا ہے کہ اپنے موبائل اکاؤنٹ میں 1000 روپے رکھو تو ڈیلی کے 30 آن نیٹ منٹ ، 2000 روپے رکھو تو 60 منٹ اور 3000 روپے رکھو تو 100 منٹ اور ایس ایم ایس فری حاصل کریں، اس کے لیے مہینے میں کم سے کم ایک ٹرازیکشن کرنا ضروری ہے ۔ اور منٹ ایک دن بعد دیے جائیں گے ۔ میرا سوال ہے کہ اپنے موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنا اور ایسے فری منٹ استعمال کرنا صحیح ہے یا نہیں ؟
جواب السؤال
صورت مسؤلہ میں ملنے والے فری منٹ سود ہیں۔ یہ بالکل بینکوں والا سود ہی ہے صرف شکل تبدیل کی گئی ہے۔ بینک اپنے صارف کو روپے پر روپے کی صورت میں سود دیتا ہے یہ اسی سود والے روپے کے فری منٹ دے دیتے ہیں۔ خوب سمجھ لیں
جواب السؤال صوتي
   طباعة 
جديد المواد

مقتدی کا سمع اللہ لمن حمدہ کہنا

2035 مؤرخہ13-09-1441ھ بمطابق: 5-05-2020ء

نمازوں کی رکعات

1851 مؤرخہ11-09-1441ھ بمطابق: 4-05-2020ء

سجدہ سہو کے مسائل

1336 مؤرخہ10-09-1441ھ بمطابق: 3-05-2020ء
البحث
القائمة البريدية