دین اسلام کسی معین کافر کو بھی گالی گلوچ اور لعن طعن کرنے سے منع کرتا ہے ۔ البتہ مطلقا لعنت کا جواز موجود ہے لیکن وہ بھی صرف جواز ہے ۔ اور اسے عادت بنا لینا ممنوع و ناجائز ہے ۔ مزید محمد رفیق طاہر 3131 وزٹر |
حیض والی عورت اور جنبی مرد یا عورت حالت جنابت یا حالت حیض میں بھی زبانی قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں۔ انکے لیے تلاوت کے جواز پر چند دلائل اور مانعین کے دلائل کا جائزہ اس مضمون میں پیش کیا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 5314 وزٹر |
شریعت اسلامیہ کا اصل مأخذ صرف اور صرف وحی الہی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں نے چند جلیل القدر شخصیات سے مرعوب ہوکر انکے افعال واقوال کو وحی کے برابر کا درجہ دینا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں بہت سے مسائل میں ان خطأ سرزد ہوئی ہے۔ انہی مسائل میں سے ایک داڑھی کی مقدار کا مسئلہ بھی ہے
اس مضمون میں اسی قضیہ کو حل کیا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 7172 وزٹر |
روافض کی طرف سے عامۃ الناس کو دھوکہ دینے کے لیے قرآن مجید کی آیت وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [الصافات : 83] کو پیش کرکے دھوکہ دہی کی کوشش کی جاتی ہے۔ زیر نظر مضمون میں اسی ڈھول کا پول کھولا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 5407 وزٹر |
ماہ محرم الحرام اسلامی ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے ۔ اور یہ ہجرت نبوی ﷺ کی طرف منسوب ہونے کی وجہ سے بہت سی عبرتیں ، نصیحتیں ، اور یادیں سموئے ہوئے ہے ۔ اور یہ اشہر حرم میں شامل ہونے کی وجہ بلند عزت واحترام کا حامل ہے ۔ اور اس ماہ کے روزے رمضان المبارک کے بعد سب سے افضل ترین روزے ہیں۔ اور نو محرم الحرام کا روزہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔واقعہ کربلا کا اس مہینے کی حرمت وفضیلت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ مزید محمد رفیق طاہر 3080 وزٹر |
عصر حاضر حجاب یعنی پردہ کے معاملہ بہت زیادہ کوتاہی برتی جاتی ہے۔ اور تو اور جو لوگ پردہ دار کہلاتے ہیں وہ بھی حجاب کے احکامات کسی حد تک نہ آشنا اور بہت حد تک ان احکامات پہ عملدرآمد نہ کرنے والے ثابت ہوتے ہیں۔
زیر نظر مضمون میں معاشرہ کی اسی برائی کو طشت از بام کیا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 5070 وزٹر |
وضوء اور اس سے متعلق احکام کا مختصر تذکرہ مزید محمد رفیق طاہر 4375 وزٹر |
گزشتہ قسط میں ہم نے اس بات کی وضاحت کی تھی کہ حافظ ابن حجر علیہ الرحمہ جس راوی کو ’’مقبول‘‘ قرار دیں ، اگر اس کی متابعت نہ ہو تو اس کی روایت کو آنکھیں بند کرکے ضعیف قرار دینا درست نہیں۔بلکہ بسا اوقات مقبول کی روایت کا درجہ حافظ صاحب کے ہاں حسن و صحیح کے درمیان ہی رہتا ہے۔
خواہ اس روای کی ثقاہت کا علم حافظ صاحب کو بعد میں ہوا ہو, یا سہوا انہوں نے اسے تقریب میں "مقبول" کہہ دیا ہو۔
ذیل میں ہم صحیحین کے چند ان رواۃ کا تذکرہ کرتے ہیں جن کو حافظ صاحب علیہ الرحمۃ نے ’’مقبول‘‘ قرارد یا ہے۔ اور شیخین نے تفرد اور عدم متابعت کے باوجود ان کی روایات کو اصالۃ ً ذکر فرمایا۔ مزید محمد رفیق طاہر 3896 وزٹر |
ایسا راوی جو قلیل الروایہ ہو, اور اسکے ضعف پہ کوئی "خاص" دلیل نہ ہو, حافظ صاحب اسے "مقبول" کا درجہ دیتے ہیں۔ اور عموما یہ راوی ایسا ہوتا ہے کہ جسکی متابعت ملنے پر یہ "مقبول" ٹھہرتا ہے وگرنہ لین الحدیث قرار پاتا۔ لیکن بسا اوقات حافظ صاحب علیہ الرحمۃ نے جن روایوں کے لیے "مقبول" کالفظ بولا ہے وہ "قلیل الروایۃ ثقہ" ہوتے ہیں۔
سو محض تقریب میں "مقبول" کو ہی حافظ صاحب کا حتمى موقف نہ سمجھا جائے۔ مزید ابو محمد ‘ ترجمہ وتنقیح ابو عبد الرحمن 4713 وزٹر |
چند ایسی نامور خواتین کا تذکرہ جو علم حدیث میں معروف ہوئیں۔
مزید محمد رفیق طاہر 5220 وزٹر |
جشن عید میلاد کے جواز میں پیش کیے جانے والے چند دلائل کا علمی محاکمہ مزید محمد رفیق طاہر 3865 وزٹر |
بيت الله اور روضہء رسول کی شبیہ بنانا ،شرکیہ نعتیں پڑھنا ، مجلس کے آخر میں قیام ا س عقیدت کے تحت کرنا کہ نبی کریمﷺمجلس میں خود حاضر ہوتے ہیں، شیرینی تقسیم کرنا ، دیگیں پکانا ، دروازے اور پہاڑیاں بنانا ،مخصوص لباس پہننا، تصویریں اتارنا، رقص و وجد کا اہتمام کرنا، شب بیداری کرنا ، اجتماعی نوافل ، اجتماعی روزے ،اجتماعی قرآن خوانی ، عورتوں مردوں کا اختلاط ، نوجوان لڑ کوں کا جلوس میں شرکت کرنا اور عورتوں کا ان کو دیکھنا ، من گھڑ ت قصے کہانیوں اور جھوٹی روایات کا بیان ،انبیاء ، ملائکہ ،صحابہ کرام کے بارے میں شرکیہ اور کفریہ عقیدے کا اظہار مزید محمد رفیق طاہر 3152 وزٹر |
برصغیر پاک وہند میں عید میلاد النبی کوئی زیادہ پرانی نہیں, یہ وفات النبی کے جلوس سے میلاد کا جلوس کیسے بنا اور پھر عید میلاد اور جشن میلاد کے مراحل کیسے طے ہوئے جانیے مزید محمد رفیق طاہر 5308 وزٹر |
عید میلاد کب ایجاد ہوئی اسکے اولین موجد اور موجد ثانی کے بارہ میں جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیں مزید محمد رفیق طاہر 4532 وزٹر |
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کا تحقیقی جائزہ مزید محمد رفیق طاہر 4687 وزٹر |
بدعت کی تعریف اور اسکا حکم کتاب وسنت کی روشنی میں۔ مزید محمد رفیق طاہر 6717 وزٹر |
وضوء کا مسنون طریقہ , مکمل وضوء قرآن و حدیث کے دلائل کی روشنی میں مزید محمد رفیق طاہر 6964 وزٹر |
جو قربانیاں گھروں میں کی جاتی ہیں ان کو أضحية کہتے ہیں اس کی جمع أضاحی ہے۔ جس طرح حج کرنے والے کے لیے قربانی کرناضروری ہے ایسے ہی صاحب استطاعت کے لیے گھر میں قربانی کرنی بھی ضروری ہے۔
مزید محمد رفیق طاہر 10110 وزٹر |
ہمارے ہاں تو اس قمرى تقویم کو تو بالکل پس پشت پھینک دیا گیا ہے۔ حتى کہ لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کون سا مہینہ ہے اور یہ اس کى کون سى تاریخ ہے۔ جبکہ انگریزى مہینے ان کى تاریخیں ان کا سال سب کو ازبر اور یاد ہوتا ہے۔ بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کى تاریخ پیدائش شمسى تقویم کے مطابق عیسوى /انگریزى مہینوں کے مطابق‘ جبکہ اس کا بہت بڑا نقصان ہے ۔ مزید محمد رفیق طاہر 10615 وزٹر |
شعبان کی پندرھویں رات ہونے والی بدعات وخرافات کا علمی وتحقیقی جائزہ مزید محمد رفیق طاہر 16787 وزٹر |