دین اسلام کسی معین کافر کو بھی گالی گلوچ اور لعن طعن کرنے سے منع کرتا ہے ۔ البتہ مطلقا لعنت کا جواز موجود ہے لیکن وہ بھی صرف جواز ہے ۔ اور اسے عادت بنا لینا ممنوع و ناجائز ہے ۔ مزید محمد رفیق طاہر 3028 وزٹر | حیض والی عورت اور جنبی مرد یا عورت حالت جنابت یا حالت حیض میں بھی زبانی قرآن مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں۔ انکے لیے تلاوت کے جواز پر چند دلائل اور مانعین کے دلائل کا جائزہ اس مضمون میں پیش کیا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 5156 وزٹر | شریعت اسلامیہ کا اصل مأخذ صرف اور صرف وحی الہی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں نے چند جلیل القدر شخصیات سے مرعوب ہوکر انکے افعال واقوال کو وحی کے برابر کا درجہ دینا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں بہت سے مسائل میں ان خطأ سرزد ہوئی ہے۔ انہی مسائل میں سے ایک داڑھی کی مقدار کا مسئلہ بھی ہے
اس مضمون میں اسی قضیہ کو حل کیا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 7020 وزٹر | روافض کی طرف سے عامۃ الناس کو دھوکہ دینے کے لیے قرآن مجید کی آیت وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [الصافات : 83] کو پیش کرکے دھوکہ دہی کی کوشش کی جاتی ہے۔ زیر نظر مضمون میں اسی ڈھول کا پول کھولا گیا ہے۔ مزید محمد رفیق طاہر 5272 وزٹر | |
: 1254 تراجم / تفاسیر : 330 مسائل : 450 فوائد : 25 دروس : 271 اسباق : 55 مضامین : 57 کتب : 16 مجلات : 26 ویڈیوز : 20 تجزیات : 3 تقاریر : 1 : 7 : 12  آپ [332140]ویں وزٹر ہیں فی الحال [1] حاضرین ہیں اراکین :0زائرین :1
|
|
آج : 357 گزشتہ روز : 1825 اس ہفتہ : 11490 ماہ رواں : 43144 اس سال : 43142 کل زیارات: 3047403 آغاز: 25-03-2015 |
جملہ حقوق بحق محمد رفیق طاہر | قدیم محفوظ ہیں
اس ویب سائیٹ کے زائرین کی کل تعداد 332140 ہے جن میں سے فی الحال 1 آن لائن ہیں