ابرو کے بال

ابرو کے بالوں کی کانٹ چھانٹ مرد اور عورت دونوں کے لیے منع ہے۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے اور کروانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔
صحیح البخاری:5939, صحیح مسلم: 2125, سنن ابی داود: 4170
:
طباعة