قسطنطنیہ پر پہلے حملے میں یزید بن معاویہ کی شمولیت

جی ہاں ! یزید بن
معاویہ اس حملہ میں شریک تھے جو قسطنطینیہ پر سب سے پہلے کیا گیا ۔ جیسا کہ امام
بخاری رحمہ اللہ الباری نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے ۔  رہا حافظ ذہبی رحمہ اللہ کا اپنی تاریخ میں
۳۲ہجری کو حملہ کا تذکرہ کرنا تو وہ بے سند ہونے کی بناء پر مردود ہے ۔ بعض اہل
نظر کاامام ذہبی کی جلالت شان کی وجہ سے اس بے سند قول کو ماننا , علمی سہو ہے ۔
      سامحھم اللہ
!

:
طباعة