« قسطنطنیہ پر پہلے حملے میں یزید بن معاویہ کی شمولیت »






جی ہاں ! یزید بن

معاویہ اس حملہ میں شریک تھے جو قسطنطینیہ پر سب سے پہلے کیا گیا ۔ جیسا کہ امام

بخاری رحمہ اللہ الباری نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے ۔  رہا حافظ ذہبی رحمہ اللہ کا اپنی تاریخ میں

۳۲ہجری کو حملہ کا تذکرہ کرنا تو وہ بے سند ہونے کی بناء پر مردود ہے ۔ بعض اہل

نظر کاامام ذہبی کی جلالت شان کی وجہ سے اس بے سند قول کو ماننا , علمی سہو ہے ۔
      سامحھم اللہ
!



» تاريخ النشر:
» تاريخ الحفظ:
» محمد رفیق طاہر | قدیم
.:: http://www.rafiqtahir.com/ur/ ::.