عین الہدایہ کس کی کتاب ہے؟

عین الہدایہ  فقہ حنفی کی معتبر کتاب الہدایہ کا ترجمہ و تشریح ہے۔ جو کہ فتاوى عالمگیری کے مترجم سید امیر علی کا اہم علمی کام ہے  ۔
:
طباعة