« جمعرات کے دن مچھلی کا شکار ؟ »






اللہ سبحانہ وتعالى نے یہودیوں کو  ہفتہ کے دن مچھلیاں پکڑنے سے منع کیا تھا۔ اور یہ انکے لیے آزمائش تھی ۔

سورة البقرة: 65, سورة النساء:

154, سورة الأعراف:163

ليكن اہل اسلام کے لیے کسی بھی دن کاروبار کرنے , شکار کرنے

یا تجارت کرنے سے کوئی ممانعت نہیں ہے۔

البتہ جو حج یا عمرہ

کے لیے جائیں اور احرام باندھ چکے ہوں تو حالت احرام میں انکے لیے شکار خشکی کا

شکار منع ہے۔

سورة المائدة: 95

اسی طرح حرمین (مکہ اور مدینہ) میں بھی شکار کرنا منع ہے۔

























صحيح البخاري: 1833



» تاريخ النشر:
» تاريخ الحفظ:
» محمد رفیق طاہر | قدیم
.:: http://www.rafiqtahir.com/ur/ ::.