اعداد وشمار
مادہ
اسماء الحسنى کی تعداد
سوال
صحیح بخاری کی حدیث کہ مطابق الله کہ ننانوے نام ہیں جو انھیں یاد کرے گا وہ جنت میں جائے گا۔ اس حدیث کے بارے میں بیان فرمائیں ۔ اور کیا حدیث میں الله کی نام موجود ھیں؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے ناموں میں سے ننانوے نام یاد کر لینے سے .... الخ یہ معنى نہیں کہ نام صرف ننانوے ہیں۔
اللہ کے نام ننانوے سے کہیں زیادہ ہیں۔ کچھ ناموں کا تذکرہ قرآن مجید میں ہے اور کچھ کا ذکر احادیث میں ہے۔ اور اللہ تعالى کے کچھ نام ایسے ہیں جو اللہ نے اپنے پاس خزانہ غیب میں رکھے ہیں اور روز محشر نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم کو سکھائے جائیں گے۔
صحيح البخاري: 7510
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
الجمعة PM  09:13   
 2022-01-21
- 880





