اعداد وشمار
14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب280
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
غسل خانہ میں اللہ کا نام لینا
سوال
کیا غسل خانہ میں اللہ کا نام لینا جائز ہے؟ جبکہ غسل خانہ علیحدہ ہو۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
غسل خانہ میں اللہ کا نام لیا جاسکتا ہے، کوئی حرج نہیں۔ نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم نے غسل کرنے کا جو طریقہ کار سمجھایا ہے اس میں نماز کے وضوء جیسا وضوء شامل ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ پڑھی جاتی ہے۔
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
السبت PM  10:56   
 2022-01-22
- 901





