اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

کیا وضو کر نے کے بعد تولیہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟

سوال

صحیح بخاری کی ایک حدیث میں آپ نے تولیہ پیش کرنے پر نہیں لیا۔ اس کی بھی وضاحت کریں ۔ فریقین اسی کو دلیل بناتے ہیں۔ جواز والے بھی اور عدم جواز والے بھی۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 

وضوء یا غسل کے بعد تولیہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ جیسا کہ اس حدیث میں مذکور ہے جسکی طرف آپ نے اشارہ کیا۔ اس حدیث سے واضح ہوتا ہے کہ نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم تولیہ استعمال فرماتے تھے‘ تبھی تو انہیں تولیہ پیش کیا گیا ۔ لیکن موسم کی وجہ سے ضرورت محسوس نہ کرنے پر آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے استعمال نہ فرمایا ‘ اور اپنے ہاتھوں سے ہی پانی کو جھاڑ نے پر اکتفاء فرمایا۔

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • السبت PM 11:20
    2022-01-22
  • 808

تعلیقات

    = 7 + 2

    /500
    Powered by: GateGold