اعداد وشمار
14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب280
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
لیکوریا والی عورت کا وضوء
سوال
جو عورت لیکوریا کی مریض ہو کیا وہ ہر نماز کے لیے نیا وضوء کرے گی؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
لیکوریا کی شکار خواتین، کثرت مذی کا شکار مرد، سلسل البول کے مریض سبھی کے لیے ایک ہی حکم ہے کہ اگر انکی یہ بیماری اتنی شدید ہے کہ وہ چار رکعت نماز بھی ادا کریں تو نماز مکمل ہونے سے قبل ہی قطرات نکل جائیں تو وہ مستحاضہ کی طرح ایک وضوء سے اپنی نماز مکمل کریں گے اور اگلی نماز کے لیے الگ وضوء کریں گے ۔
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
السبت PM  11:22   
 2022-01-22
- 877





