اعداد وشمار
14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب280
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
میت کے زیر ناف بال صاف کرنا
سوال
میت کو غسل دیتے وقت اسکے زیر ناف بال صاف کرنے چاہیئں یا ویسے ہی دفنا دینا چاہیے۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
میت کو غسل دیتے ہوئے اسکی شرمگاہ کی طرف دیکھنے کے وہی احکام ہیں جو اسکی زندگی میں ہیں۔ اور میت کے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم شریعت نہیں دیا۔ لہذا اسے اسی حالت میں ہی دفنا دیا جائے۔
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
السبت PM  11:33   
 2022-01-22
- 1396





