اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

 کھڑے ہوکر وضوء کرنا؟

سوال

کیا کھڑے ہو کر وضو کرنا منع ہے؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 کھڑے ہوکر وضوء کرنا رسول اللہ ﷺ کی عملی اور تقریری سنت ہے ۔

                سیدنا عبد اللہ بن عباس  بیان کرتے ہیں

بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ لَيْلَةً فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا كَانَ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنٍّ مُعَلَّقٍ وُضُوءًا خَفِيفًا يُخَفِّفُهُ - عَمْرٌو وَيُقَلِّلُهُ -، وَقَامَ يُصَلِّي، فَتَوَضَّأْتُ نَحْوًا مِمَّا تَوَضَّأَ، ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ، عَنْ يَسَارِهِ - وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ عَنْ شِمَالِهِ - فَحَوَّلَنِي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ، ثُمَّ صَلَّى مَا شَاءَ اللَّهُ

کہ ایک دفعہ میں اپنی خالہ میمونہ  کے گھر رات گزارنے کےلیےگیا۔ رات کے وقت رسول اللہﷺ جب نماز تہجد کےلیے اٹھے تو آپﷺ نے ایک لٹکے ہوئے مشکیزے سے ہلکا پھلکا وضوء فرمایا اور کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے تو میں نے بھی آپﷺ کی طرح وضوء کیا پھر میں آیا اور آپﷺکے بائیں جانب کھڑا ہوگیا تو آپ ﷺنے مجھے گھما کر اپنے دائیں جانب کر لیا، پھر جتنی اللہ نے چاہی آپ ﷺنے نماز ادا کی۔

(صحیح البخاري، کتاب الوضوء، باب تخفیف الوضوء، ح 138) 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاحد AM 10:07
    2022-01-23
  • 875

تعلیقات

    = 5 + 9

    /500
    Powered by: GateGold