اعداد وشمار
14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب280
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
خود کشی کا حکم کیا ہے؟
سوال
اسلام میں خودکشی کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ حرام ہے یا ناجائز ؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
خودکشی کرنا اسلام میں حرام ہے۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
«مَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ فِي الدُّنْيَا عُذِّبَ بِهِ يَوْمَ القِيَامَةِ »
جس نے اپنے آپ کو دنیا میں جس چیز کے ساتھ بھی قتل کیا ‘ قیامت کے دن اسے اسی چیز کے ساتھ عذاب دیا جائے گا۔
صحیح البخاری: 6047
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
الثلاثاء AM  12:10   
 2022-01-25
- 986





