اعداد وشمار
14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب280
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
طواف کے دوران پانی پینا
سوال
طواف کے دوران پانی پینا جائز ہے ؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
طواف کے دوران پانی پینا جائز ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مَاءً فِي الطَّوَافِ
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے دوران طواف پانی نوش فرمایا۔
(صحيح ابن خزيمة : 2750)
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
الخميس PM  06:38   
 2022-02-03
- 1736





