اعداد وشمار
مادہ
طواف کے لیے وضوء
سوال
وضوء کے بغیر طواف کر سکتے ہیں؟ یا طواف کے لیے باوضوء ہونا ضروری ہے؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
طواف کے لیے باوضوء ہونا ضروری ہے ۔
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الطَّوَافُ حَوْلَ الْبَيْتِ مِثْلُ الصَّلَاةِ إِلَّا أَنَّكُمْ تَتَكَلَّمُونَ فِيهِ فَمَنْ تَكَلَّمَ فِيهِ فَلَا يَتَكَلَّمَنَّ إِلَّا بِخَيْرٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہ بیت اللہ کے گرد طواف کرنا نماز کی طرح ہے مگر تم اس میں بول سکتے ہیں سو تم میں سے جو بھی بولے وہ خیر کا کلمہ ہی کہے ۔
جامع الترمذی : 960
هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم
-     
الخميس PM  06:40   
 2022-02-03
- 1077





