اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

آن لائن تجارت کا حکم

سوال

(online trading) اونلائن ٹریڈنگ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جزاک اللہ

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

ٹریڈنگ یعنی تجارت آن لائن ہو یا آف لائن‘ دونوں برابر ہیں۔ یعنی جو تجارت آف لائن جائز ہے وہی آنلائن بھی جائز ہے۔ اور جو جائز نہیں وہ آن لائن بھی جائز نہیں۔

آن لائن تجارت میں صرف یہ ہوتا ہےکہ آپ اپنا آڈر عام طریقہ سے بک کروانے کے بجائے بذریعہ انٹرنیٹ بک کرواتے ہیں۔ باقی سب معاملات وہی ہوتے ہیں۔  جس طرح عام طریقہ تجارت میں دھوکہ‘ فراڈ وغیرہ کا اندیشہ ہوتا ہے بعینہ آنلائن تجارت میں بھی ایسا ہوتا ہے۔

الغرض تجارت محض "آنلائن" ہونے کی وجہ سے نہ تو حلال ہوگی اور نہ حرام‘ بلکہ حلال یا حرام ہونے کا تعلق طریقہ تجارت سے متعلق ہے صرف "آنلائن" ہونا اس تجارت پر کوئی اثر نہیں کرتا۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • السبت PM 09:04
    2022-02-05
  • 1818

تعلیقات

    = 3 + 1

    /500
    Powered by: GateGold