اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

فدیہ کا متبادل کیا ہے؟

سوال

آپ نے بجا فرمایا کہ کلمہ " فلیصمہ " کی زد میں سب لوگ ہی آتے ہیں سوائے بیمار و مسافر کے، لیکن سوال یہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے ان دونوں کے لیے کیا حل نکالا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 اسکا جواب اللہ نے دیا ہے کہ " فعدۃ من أیام أخر " کہ یہ لوگ بعد میں روزہ رکھ لیں !

یعنی جب مسافر کا سفر ختم ہو جائے اور مریض صحت یاب ہو جائے یا روزہ رکھنے کی طاقت پالے ۔

یہ حل تو اسلام نے دیا ہے ، لیکن جو حل فدیہ والا آپ دینا چاہتے ہیں میں اس پر قرآن و حدیث کی دلیل موجود نہیں!

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاثنين PM 02:22
    2022-02-07
  • 783

تعلیقات

    = 6 + 8

    /500
    Powered by: GateGold