اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

عقیقہ کا گوشت خود کھانا؟

سوال

عقیقہ کے گوشت کی تقسیم کیسے کریں ہے اور والدین اپنے بچوں کے عقیقہ کا گوشت کھا سکتے ہیں؟؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کے بارہ میں شریعت نے کوئی پابندی نہیں لگائی۔ عقیقہ میں صرف جانور ذبح کرنا مقصود ہے اسکے بعد آپ اسکے گوشت کے بارہ میں خود مختار ہیں ۔ چاہے سارا ہی خود کھا لیں ، خواہ سارا ہی صدقہ کردیں یا دوست احباب کو تحفہ دے دیں، خواہ کچھ کھا لیں اور کچھ ہدیہ کر دیں اور کچھ صدقہ کر دیں۔ شریعت نے اس حوالہ سے کوئی پابندی نہیں لگائی۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الثلاثاء PM 11:31
    2022-02-08
  • 2341

تعلیقات

    = 6 + 1

    /500
    Powered by: GateGold