تازہ ترین
شوال کے چھے روزے => خطبات روزہ و رمضان سال بھر کے روزے => خطبات روزہ و رمضان یوم عاشوراء کا روزہ => خطبات روزہ و رمضان یوم عرفہ کا روزہ => خطبات روزہ و رمضان داوودی روزہ => خطبات روزہ و رمضان نفل روزہ توڑنا => خطبات روزہ و رمضان روزے کی فرضیت => خطبات روزہ و رمضان دوسرا پارہ => دورہ ترجمۃ القرآن 1444 تیسرا پارہ => دورہ ترجمۃ القرآن 1444 چوتھا پارہ => دورہ ترجمۃ القرآن 1444

میلنگ لسٹ

بريديك

موجودہ زائرین

باقاعدہ وزٹرز : 30935
موجود زائرین : 24

اعداد وشمار

31
قرآن
15
تعارف
14
کتب
261
فتاوى
54
مقالات
187
خطبات

تلاش کریں

البحث

مادہ

بینک الراجحی کو ملازم فراہم کرنا

سوال:

ہماری کمپنی کنسلٹنٹ کمپنی ہے (جہاں سے دوسری کمپنیوں میں کام کرنے کیلیے لوگوں کا انٹرویو کے ذریعہ انتخاب کرتے ہیں اور دوسری کمپنیوں میں لگاتے ہیں) ہمیں الراجحی بینک میں کام کرنے کیلئے ایک انجینیر فراہم کرنا ہے. جاننا یہ چاہتے ہیں کہ ایا یہ بینک واقعتاً اسلامی تعلیمات کے مطابق کام کرتا ہے؟ کیا اس بینک کیلیے انجینئر بھیجنا صحیح ہے؟ یا پھر یہ کہیں (تَعَاوَنُواْ عَلَى الإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ) میں تو نہیں ایگا؟
سایل : عبدالمنان من دکن حیدرآباد انڈیا

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

اسلامی بینکنگ کے نام پہ چلنے والے تمام تر بینک سودی ہی ہیں۔ صد افسوس کہ تاحال کوئی بھی بینک مکمل طور پر اسلامی بنیادوں پر قائم نہیں ہے۔اسلام کے نام پر یہ سود کو مختلف حیلوں بہانوں سے اپنائے ہوئے ہیں۔ بینک الراجحی کا بھی یہی حال ہے۔ لہذا انہیں انجینئر یا کوئی اور ملازم فراہم کرنا سودی کاروبار میں معاونت کی وجہ سے تعاون على الاثم والعدوان کے زمرے میں ہی آتا ہے۔

هذا، والله تعالى أعلم،وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم،والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وأصحابه وأتباعه، وبارك وسلم


وکتبہ
ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر عفا اللہ عنہ

  • السبت AM 11:08
    2022-02-12
  • 882

تعلیقات

    = 1 + 3

    /500
    Powered by: GateGold