اعداد وشمار
0
سافٹ ویر14
اسباق47
قرآن15
تعارف14
کتب283
فتاوى58
مقالات188
خطباتمادہ
نیند کی وجہ سے وضوء
درس کا خلاصہ
محض نیند ناقض وضوء نہیں ہے۔ البتہ کوئی گہری نیند سو جائے کہ اسے کچھ ہوش نہ رہے تو ایسی صورت میں اسے وضوء کرنا ہوگا کیونکہ نیند میں ہوا خارج ہونے کا امکان ہوتا ہے۔





