میلنگ لسٹ

بريديك

موجودہ زائرین

باقاعدہ وزٹرز : 240161
موجود زائرین : 14

اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
278
فتاوى
57
مقالات
188
خطبات

تلاش کریں

البحث

مادہ

انٹری فیس جمع کرکے جیتنے والے کو انعام دینا

سوال

ہمارے علاقے میں سپورٹس کمیٹی ہے۔ جب کسی کھیل کا میلہ منعقد کرتی ہے ،اور ہر انٹر ہونے والی ٹیم سے انٹری فیس لیتی ہے۔ پھر اسی رقم سے سب کھلاڑیوں کے کھانے پینے اور لوازمات کا خیال رکھتی ہے ، پھر آخر میں فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کو انعامات بھی اسی رقم سے مہیا کرتی ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ کیا یہ میسر کے حکم میں ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

مختلف افراد کا برابر رقم لگا کر میچ کھیلنا اور پھر جیتنے والے کو وہ ساری یا اس میں سے کچھ رقم بطور انعام دے دینا جوا  ہونے کی وجہ سے حرام ہے۔

اللہ سبحانہ وتعالى نے ارشاد فرمایا ہے:

يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بات یہی ہے کہ شراب اور جوا  اور شرک کے لیے نصب کردہ چیزیں اور فال کے تیر سرسرا گندے ہیں، شیطان کے کام  میں سے ہیں، سو اس سے بچو، تاکہ تم  کامیاب ہو جاؤ۔

سورة المائدة: 90

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الثلاثاء PM 02:04
    2022-01-18
  • 805

تعلیقات

    = 6 + 6

    /500
    Powered by: GateGold