اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

نبی کے علاوہ کسی اور کے لیے فداک ابی وامی کہنا

سوال

کیا غیر نبی کے لیے بھی فداک ابی وامی کہہ سکتے ہیں؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے لیے اس طرح کے کلمات کہا کرتے تھے ۔ مثلا سعد رضی اللہ عنہ کے لیے آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ارْمِ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي

میر ے ماں باپ تجھ پر فداء ہوں، تیر چلا۔

صحیح البخاری:2905

لہذا اپنے کسی بھی محسن ومحبوب کے لیے اس طرح کے کلمات کہے جاسکتے ہیں ۔ اس میں کوئی مضایقہ نہیں ۔

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الاربعاء PM 04:29
    2022-01-19
  • 1010

تعلیقات

    = 1 + 2

    /500
    Powered by: GateGold