اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

شیعہ اور روافض میں کیا فرق ہے ؟

سوال

شیعہ اور روافض میں کیا فرق ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

شیعہ اس شخص کو کہا جاتا ہے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے افضل سمجھے ۔ اور اگر کوئی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو شیخین یعنی ابو بکر وعمر رضی اللہ  عنہما سے بھی افضل سمجھے تو اسے غالی شیعہ کہا جاتا ہے ۔

اور جو شخص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ بغض رکھے وہ رافضی ہے ۔ اور اگر وہ اس بغض کا اظہار بھی کرے تو غالی رافضی ہے ۔ اور اظہار بغض کے ساتھ ساتھ اگر وہ سب وشتم کرے اور اصحاب کی تکفیر بھی کرے تو اسے شدید غالی رافضی کہا جاتا ہے ۔

مزید تفصیل کے لیے فتوى نمبر 33 ملاحظہ فرمائیں۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الثلاثاء PM 09:01
    2022-01-18
  • 2089

تعلیقات

    = 5 + 8

    /500
    Powered by: GateGold