اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

تصور میں زنا کرنا

سوال

کسی نامحرم مرد کا اپنے ذہن میں کسی لڑکی کا تصور لا کر زنا کا تصور کرنا یہاں تک کہ منی خارج ہو جائے تو کیا اس گناہ کا کوئی کفارہ بھی ہو گا توبہ کے لئے؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

تصور میں کسی سے زنا کرنا شرعا حرام اور ناجائز ہے۔ اس کی حرمت کے تفصیلی دلائل  سوال نمبر76 میں بیان ہو چکےہیں ۔

کسی کے ساتھ زنا کا تصورکرنا حتى کہ منی خارج ہوجائے  یہ شرعی جرم تو ہے لیکن اس پر شریعت نے کوئی کفارہ مقرر نہیں کیا۔ اس کام سے سچے دل سے توبہ کرنا اور آئندہ ایسا نہ کرنا ہی معافی کے لیے کافی ہوگا۔

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الخميس PM 06:18
    2022-01-20
  • 914

تعلیقات

    = 8 + 8

    /500
    Powered by: GateGold