اعداد وشمار

14
اسباق
47
قرآن
15
تعارف
14
کتب
280
فتاوى
58
مقالات
188
خطبات

مادہ

کیا بیوی اپنے شوہر  کا نفس (penis) منہ میں لے سکتی ہے؟

سوال

 کیا شوہر اپنی بیوی کی رضامندی سے اورل سیکس (oral sex) کرسکتا ہے یعنی اپنا نفس اسکے منہ میں ڈال سکتا ہے؟ حدیث میں تو صرف پیچھے کے راستے (مقعد) میں داخل کرنے سے منع ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 

 منہ میں جماع کرنا شرعا حرام اور نا جائز ہے ۔ جماع کے لیے صرف اور صرف فرج کے راستہ کو ہی شریعت نے حلال کیا ہے۔  اس بارہ میں تفصیل جاننے کے لیے فتوى نمبر72  ملاحظہ فرمائیں۔

 

هذا، والله تعالى أعلم، وعلمه أكمل وأتم، ورد العلم إليه أسلم، والشكر والدعاء لمن نبه وأرشد وقوم، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وبارك وسلم

  • الخميس PM 07:00
    2022-01-20
  • 2120

تعلیقات

    = 1 + 7

    /500
    Powered by: GateGold